PAPER:اردو CLASS: 3rd TIME: 3 HRS MARKS: 100
سوال نمبر1:- درست جوابات کا انتحاب کریں .
(1) نبی کریم ﷺ نے خود کو قرار دیا ہے
(2)بڑھئی________ کا کام کرتا
ہے۔ (اینٹ کا ، لکڑی کا
، لوہے کا)
(3)مسرت کی معنی ہے ۔ (نجم ، خوشخبری
، خوشی)
(4) آزادی سے پہلے ہندوستان پر حکومت تھی ۔ (انگریزوں
کی ،
ہندؤں کی ، سکھوں کی )
(5) علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔ (کراچی سے ، لاہور سے ، سیالکوٹ سے)
سوال نمبر2:- ذیل میں سے 4 سوالات کی جوابات لکھیں (20)
(1)استاد کا پیشہ قابل فخر کیوں ہے؟
(2)روزہ رکھنے کا کیا انعام ہے؟
(3)علامہ محمد اقبال کا مزار کہاں واقع ہے؟
(4)پیشہ کسے کہتے ہیں؟
(5) موسم گرما کے 2 فائدے بتايی(6)حضرت ابراھیم علیہ السلام نے خواب میں کیا دیکھا
؟
سوال نمبر 3:- ذیل میں سے 2 کی تعریف لکھیں اور مثا لیں دیں (10)
(1)
اسم کسے کہتے ہے؟(2)اسم معرفہ کسے کہتے ہیں ؟ 2 مثالیں دیں
(3)حرف کسے کہتے ہے؟ 2 مثالیں دیں (4)استفہامیہ جملہ کسے کہتے ہے؟
سوال نمبر 5:- دئے گئے الفاظ کے متضاد لکھیں (5)زندگی ، جاندار ، صبح ،
زمین ، دن
سوال نمبر 6:- مذکر مونث لکھیں
(5)استاد ، مرد
، اونٹ ، مرغا
، بیٹا
سوال نمبر7:-بیماری ضروری کام یا جرمانہ معافی کے لئےایک درخواست لکھیں (10
سوال نمبر 8:- کسی ایک موضوع پر کہانی لکھیں (15)پیاسا کؤا ، لالچی کتا
، اتفاق میں برکت ہے