PAPER:اسلامیات CLASS: 5TH TIME: 3 HRS MARKS: 100
سوال 1 : درست
جواب کا انتخاب کریں۔ (10)
1.
عرش معلیٰموجود ہے۔ (پہلے
اسمان پر دوسرے اسمان پر تیسرے اسمان پر )
2. نبوت کے گیارھویں سال قبیلہ خزرج کے افراد نے
اسلام قبول کر لیا۔ ( پانچ چھ سات )
3. نبی کریم ﷺ نے غار ثور میں قیام کیا۔ (ایک دن دو دن تین دن)
4.
مہاجرین کا پیشہ تھا۔ (
کھیتی باڑی تجارت باغبانی )
5.
اسلام کی پہلی درسگاہ تھی۔ (
مسجد اقصیٰ مسجد قبا مسجد
نبوی )
سوال 2 : خالی جگہیں پُر کریں۔ (10)
1.
نبوت کےبارویں سال مدینہ منورہ کے 12 اشخاص نے_______ کے مقام پر اسلام
قبول کیا۔
2.
مسلمانوں میں اصل رشتہ_________کا ہے۔
3.
میثاق مدینہ کے نتیجے میں__________ کی فضا قائم ہوئی۔
4.
حق و باطل کے درمیان ہونے والا پہلا معرکہ __________ہے۔
5.
دین میں کوئی _________نہیں۔
سوال 3 : ذیل
میں سے پانچسوالات کے مختصر
جوابات لکھیں۔ (40)
1.
کفایت شغاری سے کیا مراد ہے؟
2.
عفوودرگزر سے کیا مراد ہے؟
3.
رواداری کے کوئی سے دو فائدے تحریر کریں۔
4.
جہاد کا کیا مطلب ہے؟
5.
میثاق مدینہ کی بنیاد پر کون سی ریاست قائم ہوئی؟
6.
میثاق مدینہ سے کیا مراد ہے؟
7.
اصحاب صفہ کون تھے؟
8.
مواخات سے کیا مراد ہے؟
سوال 4 : ذیل میں سے
چارسوالات کے
تفصیلی جوابات لکھیں۔ (40)
1.
ہجرت مدینہ کے نتائج تحریر کریں۔
2.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کن باتوں پر بیعت لی؟
3.
مواخات مدینہ کی اہمیت اور اثرات بیان کریں۔
4.
مسجد نبوی کی فضیلت کے بارے میں اپ کیا جانتے ہیں؟
5.
میثاق مدینہ کی چند اہم دفعات بیان کریں.
6.
غزوات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف لکھیں۔