Etea Model test for class 2nd
Name_____ Roll
no_____ Time______ GPS___
Q1. The
poem “the bug” is written by______. a) Marjorie barrows b)
Henry john c) Edward
Q2. Rhyming word of “Tug” is____. (a) breath (b) glad (c) tug
Q3. a digraph is a combination of _ letters that makes
a single sound. (a) one (b) two (c) three
Q4. Which of the following is the correct
spelling? (a) black (b) blacke (c)Blake
Q5. Maha has______
brothers. (a) one (b) two (c) three
Q6. Zain is in his_______ garden. (a) father (b) brother (c) grandpa’s
Q7. The glass is_______ the table. (a) in (b) into (c) on
Q8. See and Agree are _____ words. (a) Matching (b) rhyming
(c) same sound
Q9. The name of a place person or thing is called___.
(a) verb (b) pronoun (c) noun
Q10. The word that is used in place of noun is
called____. (a) preposition (b) pronoun(c) verb
Q11. There are ____ steps to plant a seedling. (a)
3 (b) 4 (c) 5
Q12. She _____ a good
girl. (a) are (b) have (c) is
Q13. Masculine of “sister” is ______. (a) mother (b) brother (c) father
Q14. He is_____ honest man. (a) an (b) a
(c) the
Q15. Ali is my friend. ___ is a good boy. (a) he (b) she (c) it
Q16. When the red light is on you need to_____ (a)
stop (b) go (c) wait.
Q17. Maha’s pet is______. (a) dog (b) cat (c) parrot
Q18. The other name of an adjective is________ words.
(a) action (b) position (c) describing.
Q19. Apple, mango, and banana are the types of ______.
(a) fruits (b) vegetables (c) none.
Q20. Maha___ her room daily. (a) clean
(b) read (c) watering.
Q21. The word “tiff” rhymes with_____. (a) beach
(b) fees (c) sniff.
Q22. The plural of” boy” is _____. (a) girl
(b) boyes (c) boys.
Q23. The other name of action words is______. (a) Naming (b) verb (c) pronoun.
Q24.the Feminine of “Nephew” is______. (a) Niece (b) queen (c) daughter .
25. The other name of the action words is. (a) Pronoun
(b) noun (c) verb
Part:
Mathematics
26. two hundred eighty nine is written in numeral as_______.
(a) 278 (b) 279
(c) 289
27. Ordinal numbers represent_______. (a) shape
(b) quality (c) position
28.681 The place value of 8 in the given number is__.
(a) 8 tense (b) 8 hundred(c) 8 thousand
29. 68 the value of 6 in the given number is
______. (a) 68 (b) 6 (c) 60
30. 1 kilometer is equal to_________. (a) 10 meter (b) 100 meter (c) 1000 meter
31. 89 + 98 = ________. (a) 10
(b) 178 (c) 187
32. Subtract 76 from 95 we get _______. (a) 171 (b) 7220 (c) 19
33. 4, 8, 12, _____. The next number is (a) 24 (b) 20 (c) 16
34. 22, 20, 18, 16, 14. Show which type of order? (a) Ascending (b) descending (c) mix
35. 72 ÷ 4 = ______
(a) 00 (b) 12 (c) 18
36. 500 - 300 _____ (a) 800 (b) 700 (C) 200
37. The symbol of division is _______ (a) + (b) = (C) ÷
38. 5 ÷ 5 = __
(a) 0 (b) 1 (C) 10
39. 2 kilometers is equal to__ __(a) 1000m (b) 100m
(C) 2000m
40. One quarter is equal to___(a) 1/2 (b) 1/3 (C) 1/4
41. 4 × 15 = __
(a) 19 (b) 60 (C) 21
42. 5 + 5+
5+5+5 =___ (a) 25 (b) 35 (C) 15
43. When any number is divided by 1 then the result is
___ (a) 0 (b) 1 (C) number itself
44. 2+2+2+2 = ___ (a) 2 times 4 (b) 4 times 2 (C) 3
time 2
45. 500kg= ___ (a) 1/2m (b) 2m (C) 1m
46. 1m is equal to ___ (a) 1000cm (b) 10cm
(C) 100cm
47. 372 + 214 = _______. (a) 586 (b) 201 (C) 658
48. 1 hour is equal to ________ (a) 80 minutes (b) 50
minutes (C) 60 minutes
49. 20,
15,10______ (a) 25 (b)5 (C) 0
50. 5 –
5 = ______ (a) 1 (b) 10 (C) 0
حصہ اردو
51۔ مولا کے معنی
ہے۔ (الف) شان (ب) بڑا (ج) مالک
52۔
و ہ نظم جس میں خضرات محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی صفات بیان کی گئ ہو اسے ـــــــــــ
کہتے ہیں۔
نعت (الف) حمد
(ب) نثر (ج)
53۔
لفظ پرندہ کی جمع ہے۔ (الف) پا رندے (ب) پا رندیاں (ج پرندے
54۔ اصول کے معنی ہیں ۔۔ (الف) ہدایت (ب) رہنمائی (ج)
طریقے
55۔ محترم کے جوڑ
ہے ۔ (الف) م-ح-ت-ر -م (ب) م-ح-ت-ا-ر -م (ج )
م- و-ح-ت-ر -م
56۔ نفع کا متضاد ہے ۔ (الف) فایدہ (ب) بہتر (ج) نقصان
57۔
شفقت کی معنی ہے ۔(الف) مہربان (ب) رخمت (ج)
پیار
58۔ ماں کا مذکر ہے۔ (آلف) بھائی (ب) بیٹی (ج) باپ
59۔
چڑیا اور چوہا ۔۔۔۔۔ کے ٹکڑے پر لڑنے لگے۔۔
(آلف) مکئ (ب) جو (ج) روٹی
60۔
نعت کا مصنف ہے ۔ (آلف) ساقی جاوید (ب) عابد نظامی (ج) صوفی تبسم
61۔
لفظ " لاکھوں" کا مطلب ہے۔ (آلف) سینکڑوں (ب) ہزاروں (ج) بہت زیادہ
62۔
لفظ کے۔۔۔۔۔۔ اقسام ہیں۔ (آلف) 1 (ب) 2 (ج )
3
63۔ وہ لفظ جو کوئی نا کوئی معنی رکھتا ہو اسے ۔۔۔۔
کہتے ہیں۔ (آلف) کلمہ (ب) مہمل (ج) دونوں
64۔ پانی وانی میں مہمل کونسا ہے ؟ (آلف) پانی (ب) وانی (ج) کوئی نہیں
65۔
قائد اعظم کا مطلب ہے ۔ (آلف) چھوٹا رہنما (ب) بڑا رہنما (ج) عام رہنما
66۔
قائد اعظم کا مزار۔۔۔۔۔۔ میں ہے۔ (آلف) پشاور (ب) لاہور (ج) کراچی
67۔ کتاب میز پر ہے ۔ اس جملے میں حرف جار ہے۔ (آلف)
کتاب (ب) میز (ج) پر
68۔
کونسی نوٹ پر قائد اعظم ریزیڈنسی کی تصویر ہے؟ (آلف) 100 (ب) 500 (ج) 1000
69۔
۔۔۔۔۔۔۔ لکڑیوں سے میز کرسیاں وغیرہ بناتے ہیں۔ (آلف) موچی (ب) بڑھئی (ج) استاد
70۔
شوق کے معنی ہے ۔ (آلف) دلچسپی (ب) کارگری (ج) دونوں
71۔
پودوں کی حفاظت کرتا ہے۔ (آلف) مالی (ب) موچی (ج) استاد
72۔
ہم نے آم کھائے۔ اس جملے میں فعل بتائیں ۔ (آلف) ام (ب) نے (ج) کھائے
73۔
پاکستان کا دارالحکومت ہے ۔ (آلف) پشاور (ب) اسلام آباد (ج) کراچی
74۔
اللّٰہ تعالیٰ کے تحت کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔ (آلف) جنت (ب) جنت الفردوس (ج) عرش
75۔
لپکنا کے معنی ہے۔ (آلف) تھر تھرنا (ب) دوڑ کر جانا(ج) پیار کرنا
اسلامیات
76۔اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں پر کتابیں نازل فرمائی
اسے۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔ (آلف) نبی (ب) رسول
(ج) دونوں
77۔انجیل نازل ہوئی ۔۔۔۔۔ پر۔ (آلف) خضرات محمد (ب) خضرات
عیسیٰ (ج) حضرات موسیٰ
78۔ قرآن مجید اللّٰہ کی ۔۔۔۔۔۔ کتاب ہے۔ (آلف) پہلی (ب)
دوسری (ج) آخری
79۔ اللّٰہ تعالیٰ نے آسمانی کتابیں نازل فرمائی ۔ (آلف)
2 (ب) 3 (ج) 4
80۔ میں اللّٰہ کی پنا مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔ ترجمہ
ہے۔ (آلف) تغوذ کی (ب) تسمیہ کی(ج) کوئی نہیں
81۔ فرشتوں کو اللّٰہ تعالیٰ نے بنایا ہے ۔ (آلف) آگ سے
(ب) نور سے (ج) مٹی سے
82۔ روزہ اسلام کا
۔۔۔۔۔ ہے ۔ (آلف) طریقہ (ب) عقیدہ (ج) رکن
83۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے
دن کامیاب ہونا اصل کامیابی ہے۔ (آلف) امتحان (ب) رزلٹ (ج) آخرت
84۔ آخرت کے دن
اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ پیش ۔۔۔۔۔۔ اعمال پیش ہونگے ۔ (آلف) نیک (ب) برے (ج) تمام
85۔ بے شک جنت میں۔۔۔۔۔۔ لوگ ہوگے۔ (آلف) سب (ب) مال دار (ج) نیک
86۔ اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر روزہ رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا
ہے ۔ (آلف) وجب (ب) فرض (ج) سنت
87۔ اسلامی مہینوں میں سب سے پہلے مہینہ ہے۔ (آلف) شوال
(ب) محرم (ج) صفر
88۔ عید الفطر منائی ۔۔۔۔۔۔ کو منائی جاتی ہے ۔ (آلف) یکم
شوال (ب) 10 ذولحج (ج) آخری رمضان کو
89۔ جس نے نبی کریم کی اطاعت کی وہ ان کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ میں
ہوگا۔ (آلف) مکہ (ب) مدینہ (ج) جنت
90۔آپ صلی علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔ پر مہربان تھے ۔ (آلف) انسانوں
(ب) جانوروں (ج) تمام جانداروں پر
91۔ تم میں سے بہتر وہ ہے جس کے ۔۔۔۔۔۔ اچھے ہوں۔ (آلف) کپڑے
(ب) جوتے (ج) اخلاق
92۔ خضرات اسرافیل علیہ السلام کا کام ہے۔ (آلف) موت دینا
(ب) صور پھونکا (ج) رزق کا انتظام کرنا۔
93۔ اللّٰہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے خوش ہوتا ہے ۔(آلف) صدقہ دینے (ب) لڑائی کرنے(ج) دونوں
94۔ سحری۔۔۔۔۔۔۔۔ کے وقت کی جاتی ہے ۔ (آلف) فجر (ب) ظہر (ج) عصر
95۔ رمضان المبارک میں ۔۔۔۔۔۔ کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں
۔ (آلف) پارکوں (ب) جنت کے(ج) دونوں
96۔ ہر وقت عبادت میں مصروف رہتے ہیں ۔ (آلف) جنات (ب) انسان
(ج) فرشتے
97۔ عید الفطر کے دن نماز عید سے پہلے ۔۔۔۔۔۔ کھانا سنت ہے۔
(آلف) سیب (ب) زم زم (ج) کجھور
98۔ قربانی کرنا۔۔۔۔۔۔ صلی اللّٰہ علیہ کی سنت ہے ۔ (آلف)
خضرت محمد (ب) خضرات موسیٰ (ج) خضرات عیسیٰ
99۔ الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔ پر کہنا چاہیے ۔ (آلف) چھینک انے (ب)
کھانے کے بعد (ج) سونے سے پہلے
100۔ نبی کریم
صلی اللّٰہ وسلم کا ارشاد ہے تم سے بہتر وہ
ہے جس کے ۔۔۔۔۔اچھے ہو (آلف) کپڑے (ب) جوتے
(ج) اخلاق