PAPER:اسلامیات CLASS: 4TH TIME: 3
HRS MARKS: 100
سوال نمبر1:- درست جواب کا انتخاب کریں۔ (20)
1) نزول وحی کے وقت آپؐ کی عمر مبارک تھی۔
ا) تیس سال ب) چالیس سال ج) پچاس سال د) ساٹھ سال
2) قریبی رشتہ داروں کو اسلام کی طرف بلانے کا حکم کس سورۃ میں دیا گیا۔
ا) سورۃالبقرہ ب) سورۃشعراء ج)
سورۃالمدثر د) سورۃالعمران
3) حبشہ کے بادشاہ کو کہتے ہیں۔
ا)
قیصر ب) کسریٰ ج) نجاشی د) مقومتس
4) شعب سے مراد ہے۔
ا)
کھائی ب) چوٹی ج) میدان د)
صحرا
5) حضرت حدیجہ کا لقب تھا۔
ا)
طیبہ ب) طاہرہ ج) زاھدہ د) عابدہ
6) طائف مکہ مکرمہ سے فاصلے پر ہے۔
ا)
70 کلومیٹر ب) 80 کلومیٹر ج) 90 کلومیٹر د)
100 کلومیٹر
7) حدیث مبارک کی رو سے مجالس ہوتی ہے۔
ا)
امانت ب)
صداقت ج) ثواب د)
بھلائی
8) فرض روزے رکھے جاتے ہیں۔
ا)محرم
میں ب) شعبان میں ج) رمضان میں د) شوال میں
9) اللہ تعالیٰ کی خاطر اور اپنے دین کی حفاظت کیلئے گھر بار چھوڑنے کو ۔۔۔کہتے ہیں۔
ا) ہجرت ب) حرکت ج)
چلنا د) گھر جانا
10) حج کس مہینے میں ادا کیا جاتا ہے۔
ا)
شوال ب) محرم ج) ذوالحجہ د)
ذالقعدہ
سوال نمبر2:- کالم الف کو کالم ب
سے ملائیں۔ (10)
کالم الف کالم ب
قرآن مجید غم کا سال
عام الخزن ذوالحجہ
حج روح
نکالنا
حضرت عزرائیل سعودی عربیہ
مکہ اور مدینہ حضرت
محمدؐ
سوال نمبر3:- مندرجہ ذیل میں سے چار سوالات کے محتصر
جوابات لکھیں۔ (40)
1)
لوگ شامل تھے؟
3)
بنوہاشم کے سردار کون تھے؟ 4)
عام الحزن سے کیا مراد ہے؟
5) نبی کریمؐ کی
زندگی کس چیز کا نمونہ تھی؟ 6)
کونسی عبادات وقت پر ادا کی جاتی ہے؟
سوال نمبر4:- ذیل میں سے تین سوالات کے تفصیلی جوابات
لکھیں۔ (30)
1)
اداب مجلس بیان کریں۔ 2)
حضرت جعفر طیار نے نجاشی کے دربار میں جو تقریر کی اس کو اپنے الفاظ میں تحریر
کریں۔
3) پہلی وحی
سے ہمیں کس چیز کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے؟ 4)
دعوت تبلیغ کے سلسلے میں حضرت ابوطالب کا کردار بیان کریں۔
5) شعب ابی طالب کا پس منظر بیان کریں