PAPER:اردو CLASS: 4TH TIME: 3
HRS MARKS: 100
سوال نمبر1: صحیح
جواب چن کر خالی جگہیں پر کریں۔(10)
1: کھانے پینے
کی چیزوں پر مکھیاں بیٹھتی ہےتو اپنے ساتھ --------لے کر اتی ہیں۔
(ا) گردوغبار (ب) جراثیم (ج)
بدبو
2: مسام -------- نظر اتے ہیں۔
(ا)
خوردبین (ب) (ج) عینک
سے
3:
ملیریا بخار------- ہوتا ہے۔
(ا) مکھی کے کاٹنے سے (ب) مچھر کے کاٹنے
سے (ج) گرمی سے
4: احمد
نے بلی -------------- پکڑ لیا۔
(ا) نے (ب) کو
(ج) کی
5: امی ------------- کھیر بنائی۔
(ا)
نے (ب) کو (ج) پر
سوال نمبر2: مندرجہ ذیل میں سے 6 سوالوں کے جوابات لکھیں۔(30)
1:
جراثیم ہمارے جسم میں کیسے داخل ہوتے ہے؟
2:
جراثیم سے اپنے اپ کو کس طرح بچایا جا سکتاہے؟
3: خدمت خلق سے کیا مراد ہے؟
6:سابقے اور لاحقے سے کیا مراد ہے ؟
7: فاعل
اور فعل میں کیا فرق ہے؟ 8: حرف عطف کی تعریف کریں۔
سوال نمبر3
: مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی
لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں(10)
مسام، شیدا، چرچا، سنسان، آفت )
سوال نمبر5: مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث لکھیں۔
( ابو، بکرا، دادا، بیل، چچا) (5)
سوال نمبر6:
اپنے ہیڈ ٹیچر صاحب کو ضروری کام کے لئے درخواست لکھیں۔(10)
سوال نمبر7: مندرجہ ذیل میں سے ایک کہانی لکھیں۔
( انگور کھٹے ہیں، یا لالچ بری بلا ہے)
سوال نمبر8 : مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پر مضمون لکھیں۔
( میرا پیارا وطن یا صبح کی سیر یا میرا سکول) (15)